Saturday, April 4, 2015

خیبر ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے وادی تیرہ میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے چھ شدت پسند ہلاک کر دیے ہیں ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پروادی تیرہ کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر آج صبح ہیلی کاپٹروں کے ذریعے شیلنگ کی جس میں چھ دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دیے ہیں ۔

0 comments:

Post a Comment