Saturday, April 4, 2015

اسلا م آ با د(آن لائن)آج ہفتے کو مکمل چاند گرہن ہوگا جو پاکستان میں چاند نمودار ہوتے ہی مقامی وقت کے مطابق چھ بجکر چھبیس منٹ پر جزوی طور پر دیکھاجاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن بحرالکاہل ، الآسکا ، آسٹریلیا کے مشرقی علاقوں ، نیوزی لینڈ اورجاپان میں دیکھاجاسکے گا۔محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ہلکا چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق دن دو بجکر ایک منٹ اور جزوی گرہن سہ پہر تین بجکر سولہ منٹ پر شروع ہوگا جبکہ مکمل چاند گرہن چھ بجکر اٹھاون منٹ پر شروع ہوگا

0 comments:

Post a Comment