Sunday, April 5, 2015

لاہور (ویب ڈیسک) کھوکھراں کے رہائشی فلک شیر کی سولہ سالہ بیٹی اعجاز بی بی اپنے بہنوئی عمران سے شادی کرنا چاہتی تھی اسی لئے وہ اس کے ساتھ بھاگ گئی۔ بارہ دن بعد اس کو ڈھونڈ کر گھر لایا گیا تو اس کی شادی زبردستی اس کے کزن طاہر سے کردی گئی اور شادی کے ایک دن بعد وہ رفع حاجت کے بہانے گھر سے باہر نکلی تو وہاں پر موجود ٹیوب ویل کے چالیس فٹ کنویں میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

0 comments:

Post a Comment