Monday, April 6, 2015



برمنگھم (ویب ڈیسک) برٹش لائبریری میں ملنے والی ایک ہزار سال پرانی کتاب میں لکھے گئے ایک نسخے نے ثابت کردیا ہے کئی صدیاں قبل بھی انسان حیرت انگیز دریافتیں کرچکا تھا مگر ہم اس سے بے خبر ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ قدیم نسخہ (MRSA) نامی بیکٹریم کا اب تک ملنے والا کامیاب ترین علاج ہے۔ اس نسخہ کے مطابق ’’لہسن اور پیاز کی برابر مقدار لے کر اسے باریک کاٹ کر پیس لیں، اس میں گائے کے جگر کے رطوبت کو خالص (ڈسٹلڈ) پانی میں ملا کر شامل کریں اور 9 دن تک 4 ڈگری درجہ حرارت پر رکھیں‘‘ اور استعمال کریں۔

0 comments:

Post a Comment